حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كُنَّا نَعُدُّ الْمَاعُونَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ (ﷺ) عَارِيَةَ الدَّلْوِ وَالْقِدْرِ.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ہم ڈول اور دیگچی عاریۃً دینے کو ماعون ١ ؎ میں شمار کرتے تھے۔ تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف : ٩٢٧٣) ، وقد أخرجہ : سنن النسائی/الکبری/التفسیر (١١٧٠١) ، مسند احمد ٣٨٧) (حسن ) وضاحت : ١ ؎ : عام استعمال کی ایسی چیزیں جنہیں عام طور پر لوگ ایک دوسرے سے عاریۃ لیتے رہتے ہیں۔ Narrated Abdullah ibn Maud: During the time of the Meenger of Allah ﷺ we ued to conider maun (thi of daily ue) lending a bucket and cooking-pot.