(۱۰۰۰۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ ہِلاَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ عَطَائٍ قَالَ : إِذَا ذَبَحَ وَحَلَقَ وَأَصَابَ صَیْدًا قَبْلَ أَنْ یَزُورَ الْبَیْتَ فَإِنَّ عَلَیْہِ جَزَاؤُہُ مَا بَقِیَ عَلَیْہِ مِنْ إِحْرَامِہِ شَیْئٌ قَالَ اللَّہُ تَعَالَی {وَإِذَا حَلَلْتُمْ فَاصْطَادُوا} [صحیح]
(١٠٠٠٠) ابو نجیح حضرت عطاء سے نقل فرماتے ہیں کہ جب قربانی ذبح کرے اور سر منڈوائے اور طواف زیارت سے پہلے شکار کرلے۔ اس پر فدیہ ہے جب اس کے اوپر احرام کی کوئی چیز بھی باقی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : { وَ اِذَا حَلَلْتُمْ فَاصْطَادُوْا } الآیۃ (المائدۃ : ٢) ” اور جب تم حلال ہوجاؤ تو شکار کرو۔ “