hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10023

.

سنن البيهقي

10023
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۰۱۹) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی بْنِ الْفَضْلِ الصَّیْرَفِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ حَدَّثَنَا مَطَرٌ الوَرَّاقُ أَنَّ مُعَاوِیَۃَ بْنَ قُرَّۃَ حَدَّثَہُمْ عَنْ رَجُلٍ مِنَ الأَنْصَارِ : أَنَّ رَجُلاً مُحْرِمًا أَوْطَأَ رَاحِلَتَہُ أُدْحِیَّ نَعَامٍ فَانْطَلَقَ الرَّجُلُ إِلَی عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَسَأَلَہُ عَنْ ذَلِکَ فَقَالَ عَلِیٌّ : عَلَیْکَ فِی کُلِّ بَیْضَۃٍ ضِرَابُ نَاقَۃٍ أَوْ جَنِینُ نَاقَۃٍ۔ فَانْطَلَقَ الرَّجُلُ إِلَی نَبِیِّ اللَّہِ -ﷺ- فَأَخْبَرَہُ مَا قَالَ عَلِیٌّ فَقَالَ نَبِیُّ اللَّہِ -ﷺ- : قَدْ قَالَ عَلِیٌّ مَا تَسْمَعُ وَلَکِنْ ہَلُمَّ إِلَی الرُّخْصَۃِ عَلَیْکَ فِی کُلِّ بَیْضَۃٍ صِیَامُ یَوْمٍ أَوْ إِطْعَامُ مِسْکِینٍ ۔ [ضعیف۔ اخرجہ احمد ۵/ ۵۸]
(١٠٠١٩) معاویہ بن قرہ ایک انصاری آدمی سے نقل فرماتے ہیں کہ محرم آدمی کی سواری نے شتر مرغ کے انڈوں کو روند ڈالا۔ آدمی حضرت علی (رض) کے پاس چلا گیا اس بارے میں سوال کیا، حضرت علی (رض) فرمانے لگے : ہر انڈے کے عوض اونٹنی کے پیٹ والا بچہ۔ آدمی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گیا۔ حضرت علی (رض) والی بات بتلائی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : حضرت علی (رض) نے جو کہا تو نے سن لیا لیکن تجھے رخصت ہے کہ ہر انڈے کے عوض ایک دن کا روزہ یا ایک مسکین کا کھانا کھلا دے۔