(۱۰۰۳۶) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ النَّبِیَّ -ﷺ- مَا یَقْتُلُ الْمُحْرِمُ مِنَ الدَّوَابِّ؟ قَالَ : الْفَأْرَۃُ وَالْعَقْرَبُ وَالْغُرَابُ وَالْحِدَأَۃُ وَالْکَلْبُ الْعَقُورُ ۔ قُلْتُ لِنَافِعٍ : الْحَیَّۃُ قَالَ : الْحَیَّۃُ لاَ یُخْتَلَفُ فِیہَا۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کَامِلٍ عَنْ حَمَّادٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۱۹۸]
(١٠٠٣٦) نافع ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا کہ کون سے چوپائے محرم قتل کرسکتا ہے ؟ فرمایا : 1 چوہیا 2 بچھو 3 کوا 4 چیل 5 کاٹنے والا کتا۔ میں نے نافع سے کہا : سانپ ؟ فرمایا کہ سانپ ہی ہے اس میں اختلاف نہیں ۔