(۱۰۱۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِالْجَبَّارِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ تُسَافِرِ امْرَأَۃٌ سَفَرًا یَکُونُ ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ فَصَاعِدًا إِلاَّ وَمَعَہَا أَبُوہَا أَوْ أَخُوہَا أَوِ ابْنُہَا أَوْ ذُو مَحْرَمٍ مِنْہَا ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ أَبِی مُعَاوِیَۃَ۔
وَرَوَاہُ قَزَعَۃُ بْنُ یَحْیَی عَنْ أَبِی سَعِیدٍ فَقَالَ فِی إِحْدَی الرِّوَایَتَیْنِ عَنْہُ : فَوْقَ ثَلاَثٍ ۔
وَقَالَ فِی الرِّوَایَۃِ الأُخْرَی : یَوْمَیْنِ ۔وَرَوَاہُ أَبُو ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- [صحیح۔ مسلم ۱۳۴۰]
(١٠١٣٧) ابوسعید کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی عورت تین دن کا سفر نہ کرے مگر اس کے ساتھ اس کا والد، بھائی ، بیٹا یا کوئی محرم ہو۔
(ب) قزعہ بن یحییٰ ابو سعید سے نقل فرماتے ہیں، وہ دو میں سے کسی ایک روایت میں کہتے ہیں : تین سے اوپر۔ ایک دوسری روایت میں دو دن ہے۔