hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10191

.

سنن البيهقي

10191
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۱۸۷) قَالَ وَحَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ لاَ یَشُقُّ جِلاَلَ بُدْنِہِ وَکَانَ لاَ یُجَلِّلُہَا حَتَّی یَغْدُوَ بِہَا مِنْ مِنًی إِلَی عَرَفَۃَ۔ زَادَ فِیہِ غَیْرُہُ إِلاَّ مَوْضِعَ السَّنَامِ فَإِذَا نَحَرَہَا نَزَعَ جِلاَلَہَا مَخَافَۃَ أَنْ یُفْسِدَہَا الدَّمُ ثُمَّ یَتَصَدَّقُ بِہَا۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک ۸۵۰]
(١٠١٨٧) نافع فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) قربانیوں کے جھول پھاڑتے نہ تھے اور نہ ہی جھول پہناتے تھے، یہاں تک کہ منیٰ کی صبح جب عرفہ کی طرف جاتے۔ دوسروں نے اس میں اضافہ کیا ہے کہ صرف کوہان کی جگہ پر جب نحر کرتے تو جھول اتار لیتے اس ڈر سے کہ کہیں خون اس کو خراب نہ کر دے۔ پھر اس کو صدقہ کردیتے۔