hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10232

.

سنن البيهقي

10232
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۲۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ یَعْنِی الشَّیْبَانِیَّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : وَقَفْتُ ہَا ہُنَا بِعَرَفَۃَ وَعَرَفَۃُ کُلُّہَا مَوْقِفٌ وَوَقَفْتُ ہَا ہُنَا بِجَمْعٍ وَجَمْعٌ کُلُّہَا مَوْقِفٌ وَنَحَرْتُ ہَا ہُنَا وَمِنًی کُلُّہَا مَنْحَرٌ فَانْحَرُوا فِی رِحَالِکُمْ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عُمَرَ بْنِ حَفْصِ بْنِ غِیَاثٍ عَنْ أَبِیہِ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۲۱۸]
(١٠٢٢٨ ) حضرت جابر (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں نے عرفہ میں یہاں قیام کیا ہے اور عرفہ تمام قیام کی جگہ ہے اور میں نے مزدلفہ میں یہاں قیام کیا ہے اور مزدلفہ تمام قیام کی جگہ ہے اور منیٰ میں میں نے یہاں قربانی نحر کی اور منیٰ مکمل قربانی کرنے کی جگہ ہے، تم اپنے گھروں میں قربانی کرلو۔