hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10249

.

سنن البيهقي

10249
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۲۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا النُّفَیْلِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی عَبْدِ الرَّحِیمِ عَنْ جَہْمِ بْنِ الْجَارُودِ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : أَہْدَی عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ نَجِیبًا فَأُعْطِیَ بِہَا ثَلاَثَمِائَۃِ دِینَارٍ فَأَتَی النَّبِیَّ -ﷺ- فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی أَہْدَیْتُ نَجِیبًا فَأُعْطِیتُ بِہَا ثَلاَثَمِائَۃِ دِینَارٍ فَأَبِیعُہَا وَأَشْتَرِی بِثَمَنِہَا بُدْنًا أَوْ قَالَ بَدَنَۃً الشَّکُّ مِنِّی قَالَ : لاَ انْحَرْہَا إِیَّاہَا ۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ : أَبُو عَبْدِ الرَّحِیمِ خَالِدُ بْنُ یَزِیدَ خَالُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَمَۃَ رَوَی عَنْہُ حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابوداود ۱۷۵۶]
(١٠٢٤٤ ) سالم بن عبداللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے عمدہ قسم کی قربانی لی۔ انھیں تین سو دینار میں ملی، وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے اور کہنے لگے : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میں نے ایک قربانی ٣٠٠ سو دینار کی خریدی ہے، کیا میں اس کو فروخت کر کے اس کی قیمت کا اونٹ خرید لوں۔ راوی کو شک ہے کہ بُدْن یا بَدْنہ کے لفظ بولے ہیں، فرمایا : نہیں اس کو قربانی کر۔