(۱۰۲۵۷) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا الْمُعَافَی بْنُ عِمْرَانَ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ عَنْ أَیُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ أَہْدَی بَدَنَۃً تَطَوُّعًا فَعَطَبَتْ فَلَیْسَ عَلَیْہِ بَدَلٌ وَإِنْ کَانَتْ نَذْرًا فَعَلَیْہِ الْبَدَلُ ۔ کَذَا رُوِیَ بِہَذَا الإِسْنَادِ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ وَأَظُنُّہُ وَہْمًا۔
فَإِنَّمَا رَوَاہُ غَیْرُہُ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَامِرٍ الأَسْلَمِیِّ۔
وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَامِرٍ یَلِیقُ بِہِ رَفْعُ الْمَوْقُوفَاتِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [منکر]
(١٠٢٥٧) نافع، ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے نفلی ہدی روانہ کی لیکن وہ ہلاک ہوگئی تو اس کے ذمہ بدل نہیں ہے۔ اگر وہ نذر کی تھی تو اس کے ذمہ بدل ہے۔ اوزاعی سے بھی اسی سند سے نقل کیا گیا ہے، میں اس کو وہم خیال کرتا ہوں۔