hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10285

.

سنن البيهقي

10285
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۲۸۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَجَّاجِ الْکُوفِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلِ بْنِ غَزْوَانَ الضَّبِّیُّ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : صَلاَۃٌ فِی مَسْجِدِی ہَذَا تَعْدِلُ أَلْفَ صَلاَۃٍ فِیمَا سِوَاہُ مِنَ الْمَسَاجِدِ إِلاَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ فَہُوَ أَفْضَلُ ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابن الاعرابی فی معجمہ ۱/ رقم ۴۷۲]
(١٠٢٨٠) عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری اس مسجد میں ایک نماز پڑھنا دوسری مساجد میں ہزار نماز پڑھنے کے برابر ہے، سوائے مسجد حرام کے ، کیوں کہ وہ افضل ہے۔