(۱۰۳۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْبَاقِی بْنُ قَانِعٍ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِیلِ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنْ مَنْصُورٍ وَعَطَائٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ قَالَتْ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا خَرَجَ مِنْ بَیْتِہِ یَقُولُ : بِاسْمِ اللَّہِ اللَّہُمَّ إِنِّی أَعُوذُ بِکَ أَنْ أَزِلَّ أَوْ أَضِلَّ أَوْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ أَوْ أَجْہَلَ أَوْ یُجْہَلَ عَلَیَّ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداود ۵۰۹۴]
(١٠٣٠٩) حضرت ام سلمہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب گھر سے نکلتے تو فرماتے : اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں، اے اللہ ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس بات سے کہ میں گمراہ ہوجاؤں یا مجھے گمراہ کیا جائے۔ میں پھسل جاؤں یا مجھے پھسلایا جائے۔ میں کسی پر ظلم کروں یا کوئی مجھ پر ظلم کرے میں کسی پر جہالت کروں یا کوئی مجھ پر جہالت کرے۔