(۱۰۳۴۶) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ السَّعْدِیُّ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ: شَکَا نَاسٌ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- الْمَشْیَ فَدَعَا بِہِمْ فَقَالَ : عَلَیْکُمْ بِالنَّسَلاَنِ فَنَسَلَّنَا فَوَجَدْنَاہُ أَخَفَّ عَلَیْنَا۔
[صحیح۔ اخرجہ ابن خزیمہ ۲۵۳۷]
(١٠٣٤٦) حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں کہ لوگوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو چلنے کی شکایت کی (یعنی تھکنے کی) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو بلایا اور فرمایا : تم بھیڑیے کی تیز چال چلو۔ لوگ کہتے ہیں : پھر ہم نے اس کو اپنے اوپر خفیف خیال کیا۔