hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10403

.

سنن البيهقي

10403
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۳۹۸) کَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا وَائِلُ بْنُ دَاوُدَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ عُمَیْرٍ أَبُو أُمَّہِ الْبَرَائُ بْنُ عَازِبٍ قَالَ : سُئِلَ النَّبِیُّ -ﷺ- أَیُّ کَسْبِ الرَّجُلِ أَطْیَبُ؟ قَالَ : عَمَلُ الرَّجُلِ بِیَدِہِ وَکُلُّ بَیْعٍ مَبْرُورٍ ۔ ہَذَا ہُوَ الْمَحْفُوظُ مُرْسَلاً۔ وَیُقَالُ عَنْہُ عَنْ سَعِیدٍ عَنْ عَمِّہِ قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَیُّ الْکَسْبِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:کَسْبٌ مَبْرُورٌ ۔ [حسن لغیرہ۔ انظر قبلہ]
(١٠٣٩٨) براء بن عازب (رض) خریدو فروخت فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا گیا : انسان کی کون سی کمائی پاکیزہ ہے ؟ فرمایا : انسان کا اپنے ہاتھ سے کمائی کرنا اور ہر جائز خریدو فروخت۔
(ب) سعید اپنے چچا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا گیا : کون سی کمائی افضل ہے ؟ فرمایا : پاکیزہ کمائی۔