hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10446

.

سنن البيهقي

10446
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۴۴۱) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّبِّیُّ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- بَایَعَ رَجُلاً فَلَمَّا بَایَعَہُ قَالَ : اخْتَرْ ۔ ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ہَکَذَا الْبَیْعُ ۔ [حسن لغیرہ۔ اخرجہ الطیالسی ۲۶۷۵]
(١٠٤٤١) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے بیع کی، جب اس نے بیع کی تو کہا : تجھے اختیار ہے، پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس طرح بیع ہے۔