hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10468

.

سنن البيهقي

10468
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۴۶۳) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَسَنِ الأَسَدِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا سَیَّارٍ أَبُو الْحَکَمِ عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : أَخَذَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فَرَسًا مِنْ رَجُلٍ عَلَی سَوْمٍ فَحَمَلَ عَلَیْہِ رَجُلاً فَعَطِبَ عِنْدَہُ فَخَاصَمَہُ الرَّجُلُ فَقَالَ عُمَرُ : اجْعَلْ بَیْنِی وَبَیْنَکَ رَجُلاً فَقَالَ الرَّجُلُ : فَإِنِّی أَرْضَی بِشُرْیَحٍ الْعِرَاقِیِّ فَأَتَوْا شُرَیْحًا فَقَالَ شُرَیْحٌ لِعُمَرَ : أَخَذْتَہُ صَحِیحًا سَلِیمًا وَأَنْتَ لَہُ ضَامِنٌ حَتَّی تَرُدَّہُ صَحِیحًا سَلِیمًا۔ فَأَعَجَبَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَبَعَثَہُ قَاضِیًا وَذَکَرَ الْحَدِیثَ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابن عساکر فی تاریخہ ۳۴/۱۸]
(١٠٤٦٣) شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے ایک آدمی سے گھوڑے کی قیمت متعین کی۔ اس پر ایک آدمی نے سواری کی۔ وہ گھوڑا اس کے پاس ہی ہلاک ہوگیا۔ حضرت عمر (رض) فرمانے لگے : چلو ایک آدمی اور اپنے درمیان فیصل مقرر کرلو تو آدمی نے قاضی شریح عراقی کا انتخاب کیا۔ وہ قاضی شریح کے پاس آئے، شریح نے حضرت عمر (رض) سے کہا : جب گھوڑا آپ نے صحیح سلامت لیا تھا تو آپ ہی ضامن ہیں، یہاں تک کہ آپ صحیح سلامت واپس کردیں۔ حضرت عمر (رض) کو ان کا فیصلہ اچھا لگا اور ان کو قاضی بنادیا۔