(۱۰۵۵۰) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْکَعْبِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِیسَی الْمِصْرِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی أَبُو ہَانِئٍ الْخَوْلاَنِیُّ أَنَّہُ سَمِعَ عُلَیَّ بْنَ رَبَاحٍ اللَّخْمِیَّ یَقُولُ سَمِعْتُ فَضَالَۃَ بْنَ عُبَیْدٍ الأَنْصَارِیَّ قَالَ : أُتِیَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَہُوَ بِخَیْبَرَ بِقَلاَئِدَ فِیہَا خُرُوزٌ وَذَہَبٌ وَہِیَ مِنَ الْمَغَانِمِ تُبَاعُ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِالذَّہَبِ الَّذِی فِی الْقِلاَدَۃِ فَنُزِعَ ثُمَّ قَالَ لَہُمْ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : الذَّہَبُ بِالذَّہَبِ وَزْنًا بِوَزْنٍ ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الطَّاہِرِ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۹۱]
(١٠٥٥٠) فضالہ بن عبید فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ہار لائے گئے، جن میں موتی اور سونا تھا۔ اس وقت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خیبر میں تھے، یہ غنیمت کا مال فروخت کیا جاتا تھا۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سونے کے متعلق حکم دیا جو ہار میں تھا کہ اتار لیا جائے، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سونا سونے کے بدلے برابر وزن کے ساتھ بیچو۔