hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10560

.

سنن البيهقي

10560
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۵۵۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ الرَّفَّائُ أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ الْقَاضِی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ أَبِیہِ عَنِ الْفُقَہَائِ الَّذِینَ یُنْتَہَی إِلَی قَوْلِہِمْ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ کَانُوا یَقُولُونَ فِی الثَّمَرِ یَکُونُ بَیْنَ الرِّجْلَیْنِ : أَنَّہُ لاَ بَأْسَ أَنْ یَقْسِمَاہُ فِی رُئُ وسِ النَّخْلِ بِالْخَرْصِ فَیَحُوزُ کُلُّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا طَائِفَۃً مِنَ النَّخْلِ۔ [ضعیف]
(١٠٥٥٥) ابن ابی الزناد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں ، وہ مدینہ کے معتبر فقہاء سے روایت فرماتے ہیں کہ وہ اس پھل کے بارے میں فرماتے ہیں جو دو آدمیوں کے درمیان ہو کہ وہ درخت کے اوپر ہی اندازے سے تقسیم کرلیں۔ ان کے لیے جائز ہوگا کہ کھجور کے درختوں کا انتخاب کرلیں۔