hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10569

.

سنن البيهقي

10569
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۵۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو الصَّیْرَفِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ حَدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی سَلَمَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- سُئِلَ عَنْ رُطَبٍ بِتَمْرٍ فَقَالَ : أَیَنْقُصُ الرُّطَبُ إِذَا یَبِسَ؟ ۔ قَالُوا : نَعَمْ فَقَالَ : لاَ یُبَاعُ رُطَبٌ بِیَابِسٍ ۔ وَہَذَا مُرْسَلٌ جَیِّدٌ شَاہِدٌ لِمَا تَقَدَّمَ۔ [حسن]
(١٠٥٦٤) عبداللہ بن ابی سلمہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے تر کھجور کے عوض خشک کھجور کو فروخت کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : کیا تر کھجور خشک ہونے کے بعد کم ہوجاتی ہیں ؟ صحابہ (رض) نے جواب دیا : ہاں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پھر تر کھجور خشک کے بدلے فروخت نہ کی جائے۔