(۱۰۵۷۵) قَالَ أَبُو الزِّنَادِ : وَکَانَ مَنْ أَدْرَکْتُ مِنَ النَّاسِ یَنْہَوْنَ عَنْ بَیْعِ الْحَیَوَانِ بِاللَّحْمِ۔
قَالَ أَبُو الزِّنَادِ: وَکَانَ ذَلِکَ یُکْتَبُ فِی عُہُودِ الْعُمَّالِ فِی زَمَانِ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ وَہِشَامِ بْنِ إِسْمَاعِیلَ یَنْہَوْنَ عَنْہُ۔
قَالَ وَحَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَیْنِ أَنَّہُ سَمِعَ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ یَقُولُ : کَانَ مِنْ مَیْسِرِ أَہْلِ الْجَاہِلِیَّۃِ بَیْعُ اللَّحْمِ بِالشَّاۃِ وَالشَّاتَیْنِ۔ [صحیح]
(١٠٥٧٥) (الف) ابو الزناد کہتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو پایا کہ وہ حیوان کے بدلے گوشت کی بیع سے منع فرماتے تھے۔ ابو الزناد کہتے ہیں کہ عمال کے وعدوں میں یہ تحریر ہوتا تھا۔ ہشام بن اسماعیل اس سے منع کرتے تھے۔
(ب) داؤد بن حصین نے حضرت سعید بن مسیب (رح) سے سنا کہ گوشت کو ایک بکری یا دو بکریوں کے بدلے خریدنا جاہلیت کا جوا تھا۔