hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10605

.

سنن البيهقي

10605
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۶۰۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِد بْنُ الشَّرْقِیِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنْ سَلِیمِ بْنِ حَیَّانَ حَدَّثَنِی سَعِیدُ بْنُ مِینَائَ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ یَقُولُ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ تُبَاعَ الثَّمَرَۃُ حَتَّی تُشْقِحَ قِیلَ : وَمَا تُشْقِحُ؟ قَالَ : تَحْمَارُّ أَوْ تَصْفَارُّ وَیُؤْکَلُ مِنْہَا ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٍ عَنْ یَحْیَی۔ [صحیح۔ مسلم ۲۰۸۴]
(١٠٦٠٠) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھلوں کو فروخت کرنے سے منع فرمایا، یہاں تک کہ پک جائیں، کہا گیا : تشقح کیا ہے ؟ فرمایا : ایسا پھل جو سرخ وزرد ہوجائے اور اس سے کھایا بھی جائے۔