hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10652

.

سنن البيهقي

10652
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۶۴۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَہَی عَنْ بَیْعِ الثَّمَرِ حَتَّی یَبْدُوَ صَلاَحُہُ وَعَنْ بَیْعِ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ۔ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ وَحَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ ثَابِتٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- أَرْخَصَ فِی بَیْعِ الْعَرَایَا۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۳۹]
(١٠٦٤٧) سالم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھل کو پکنے سے پہلے فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے اور پھل کی بیع خشک کھجور کے بدلے ہونے سے بھی منع فرمایا ہے۔
(ب) زید بن ثابت (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بیع عرایا میں رخصت دی ہے۔