hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10669

.

سنن البيهقي

10669
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۶۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِیِّ عَنْ عَبْدَۃَ عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ قَالَ : الْعَرَایَا أَنْ یَہَبَ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ النَّخَلاَتِ فَیَشُقَّ عَلَیْہِ أَنْ یَقُومَ عَلَیْہَا فَیَبِیعَہَا بِمِثْلِ خَرْصِہَا۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداود ۳۳۶۶]
(١٠٦٦٤) ابن اسحاق کہتے ہیں کہ عرایا یہ ہے کہ آدمی کسی کو کھجوروں کے درخت ہبہ کردیتا ہے۔ اس پر مشقت ہوتی ہے کہ ان کی رکھوالی کرے تو ان کو اس کے اندازے کے مطابق فروخت کردیتا ہے۔