hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10678

.

سنن البيهقي

10678
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۶۷۳) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلاَ یَبِیعُہُ حَتَّی یَقْبِضَہُ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]
(١٠٦٧٣) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے غلہ خریداوہ اس کو قبضہ میں لینے سے پہلے فروخت نہ کرے۔