hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10691

.

سنن البيهقي

10691
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۶۸۶) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلاَ یَبِعْہُ حَتَّی یَکْتَالَہُ ۔ فَقُلْتُ لاِبْنِ عَبَّاسٍ لَمْ قَالَ أَلاَ تَرَاہُمْ یَتَبَایَعُونَ الذَّہَبَ وَالطَّعَامَ مُرْجَأً۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۲۵]
(١٠٦٨٦) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے غلہ خریدا اتنی دیر فروخت نہ کرے جب تک اس کو ماپ نہ لے۔ میں نے ابن عباس (رض) سے کہا : کیوں ؟ فرمایا : آپ دیکھتے نہیں کہ وہ آپس میں سونے کی تجارت کرتے ہیں اور غلہ وہی پڑا ہوتا ہے۔