hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10693

.

سنن البيهقي

10693
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۶۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَمْرٌو عَنِ الْمُنْذِرِ بْنِ عُبَیْدٍ الْمَدِینِیِّ أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ حَدَّثَہُ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- نَہَی أَنْ یَبِیعَ أَحَدٌ طَعَامًا اشْتَرَاہُ بِکَیْلٍ حَتَّی یَسْتَوْفِیَہُ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداود ۳۴۹۵]
(١٠٦٨٨) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قبضہ میں لینے سے پہلے کسی کو بھی غلہ فروخت کرنے سے منع کردیا جو اس نے ماپ کر خریدا ہوا ہے۔