hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10707

.

سنن البيهقي

10707
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۷۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا عَمْرٌو عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : کُنَّا مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی سَفَرٍ وَکُنْتُ عَلَی بَکْرٍ صَعْبٍ لِعُمَرَ فَکَانَ یَغْلِبُنِی فَیَتَقَدَّمُ أَمَامَ الْقَوْمِ فَیَزْجُرُہُ عُمَرُ وَیَرُدُّہُ ثُمَّ یَتَقَدَّمُ فَیَزْجُرُہُ عُمَرُ وَیَرُدُّہُ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- لِعُمَرَ : بِعْنِیہِ ۔ قَالَ : ہُوَ لَکَ یَا رَسُولَ اللَّہِ۔ قَالَ : بِعْنِیہِ ۔ فَبَاعَہُ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ہُوَ لَکَ یَا عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ فَاصْنَعْ بِہِ مَا شِئْتَ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْحُمَیْدِیِّ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۰۰۹]
(١٠٧٠٢) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ سفر میں تھے اور میں حضرت عمر (رض) کے ایک اونٹ پر سوار تھا، وہ مجھ پر غالب آرہا تھا، وہ تمام لوگوں سے آگے بڑھ جاتا تھا۔ حضرت عمر (رض) اس کو ڈانٹتے اور پیچھے کردیتے ، پھر وہ آگے بڑھ جاتا ۔ حضرت عمر (رض) اس کو ڈانٹتے پھر پیچھے کردیتے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے عمر ! مجھے فروخت کر دو ۔ اس نے کہا : اے اللہ کے رسول ! آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھے فروخت کر دو ۔ حضرت عمر (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فروخت کردیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے عبداللہ بن عمر ! یہ تیرا ہے جو آپ کا دل چاہے اس کے ساتھ سلوک کرو۔