hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10721

.

سنن البيهقي

10721
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۷۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَخْلَدٍ التَّمِیمِیُّ حَدَّثَنَا الْمَکِّیُّ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ حَدَّثَنَا زِیَادٌ أَنَّ ثَابِتًا مَوْلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَیْدٍ أَخْبَرَہُ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنِ اشْتَرَی غَنَمًا مُصَرَّاۃً احْتَلَبَہَا فَإِنْ رَضِیَہَا أَمْسَکَہَا وَإِنْ سَخِطَہَا فَفِی حَلْبَتِہَا صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ مَکِّیِّ بْنِ إِبْرَاہِیمَ قَالَ الْبُخَارِیُّ قَالَ بَعْضُہُمْ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ : صَاعًا مِنْ تَمْرٍ۔ [صحیح۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(١٠٧١٦) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے دودھ روکی ہوئی بکری خریدی، اس کا دودھ نکالتا ہے اگر اسے پسند ہے تو روک لے۔ اگر اس کو ناپسند ہے تو اس کے دودھ کے عوض ایک صاع کھجور کا بھی دے دے۔
(ب) امام بخاری (رح) فرماتے ہیں کہ بعض ابن سیرین سے ایک صاع کھجور کا نقل فرماتے ہیں۔