hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10723

.

سنن البيهقي

10723
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۷۱۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ فَذَکَرَہُ بِمِثْلِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ: شَاۃً مُصَرَّاۃً فَہُوَ بِالْخِیَارِ إِنْ رَدَّہَا رَدَّ مَعَہَا صَاعًا مِنْ تَمْرٍ لاَ سَمْرَائَ۔ وَبِمَعْنَاہُ رَوَاہُ أَیُّوبُ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ أَیُّوبَ۔[صحیح۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(١٠٧١٨) یزید بن ہارون نے اس کی مثل ذکر کیا ہے، وہ کہتے ہیں : دودھ روکی ہوئی بکری کو خریدنے والا اختیار سے ہے۔ اگر اس کو واپس کرے تو ایک صاع کھجور کا بھی ساتھ دے، گندم نہیں۔