hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10725

.

سنن البيهقي

10725
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۷۲۰) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا ہَوْذَۃُ بْنُ خَلِیفَۃَ حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنِ اشْتَرَی لِقْحَۃً مُصَرَّاۃً أَوْ شَاۃً مُصَرَّاۃً فَحَلَبَہَا فَہُوَ بِأَحَدِ النَّظَرَیْنِ بِالْخِیَارِ إِنْ شَائَ رَدَّہَا وَإِنَائً مِنْ طَعَامٍ ۔ قَالَ الْبُخَارِیُّ وَقَالَ بَعْضُہُمْ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ : صَاعًا مِنْ طَعَامٍ وَہُوَ بِالْخِیَارِ ثَلاَثًا ۔ قَالَ الْبُخَارِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ وَالتَّمْرُ أَکْثَرُ۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَالْمُرَادُ بِالطَّعَامِ فِی ہَذَا الْخَبَرِ التَّمْرُ فَقَدْ قَالَ لاَ سَمْرائَ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۵۲۴]
(١٠٧٢٠) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے دودھ روکی ہوئی اونٹنی یا بکری خریدی اس کو دو اختیاروں میں سے ایک ہے۔ اگر چاہے تو واپس کر دے اور اس کے ساتھ غلے کا ایک برتن بھی۔
(ب) بعض ابن سیرین سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک صاع غلے کا اور اس کو تین دن کا اختیار ہے۔ امام بخاری (رح) فرماتے ہیں کہ کھجورزیادہ ہوتی ہے۔
شیخ (رح) فرماتے ہیں : طعام سے مراد اس حدیث میں کھجور ہے۔ کھجور دیں، گندم نہیں۔