hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10764

.

سنن البيهقي

10764
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۷۵۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنِی عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَخْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلاَمِ قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ فَذَکَرَہُ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَغَیْرِہِ ہَکَذَا رَوَاہُ سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قِصَّۃَ النَّخْلِ وَالْعَبْدِ جَمِیعًا۔ وَخَالَفَہُ نَافِعٌ فَرَوَی قِصَّۃَ النَّخْلِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَقِصَّۃَ الْعَبْدِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [صحیح۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(١٠٧٥٩) سالم بن عبداللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کھجور اور غلام کا قصہ اکٹھا ہی بیان کرتے ہیں۔ نافع، کھجور کا قصہ عن ابن عمر عن النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور غلام کا قصہ عن ابن عمر عن عمر نقل فرماتے ہیں۔