(۱۰۷۶۶) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ الْفَارِسِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ جَبَلَۃَ بْنِ أَبِی رَوَّادٍ أَخْبَرَنِی أَبِی عَنْ شُعْبَۃَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ رَبِّہِ بْنَ سَعِیدٍ یُحَدِّثُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : أَیُّمَا رَجُلٍ بَاعَ نَخْلاً قَدْ أُبِّرَتْ فَثَمَرَتُہَا لِرَبِّہَا الأَوَّلِ وَأَیُّمَا رَجُلٍ بَاعَ مَمْلُوکًا وَلَہُ مَالٌ فَمَالُہُ لِرَبِّہِ الأَوَّلِ إِلاَّ أَنْ یَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ ۔ قَالَ شُعْبَۃُ فَحَدَّثْتُہُ بِحَدِیثِ أَیُّوبَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّہُ حَدَّثَ بِالنَّخْلِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَالْمَمْلُوکِ عَنْ عُمَرَ فَقَالَ عَبْدُ رَبِّہِ : لاَ أَعْلَمُہَمَا إِلاَّ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- ثُمَّ قَالَ مَرَّۃً أُخْرَی فَحَدَّثَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَلَمْ یَشُکَّ۔ وَرَوَاہُ سُلَیْمَانُ بْنُ مُوسَی عَنْ نَافِعٍ مَرْفُوعًا۔ [صحیح۔ مضیٰ سابقاً]
(١٠٧٦٦) حضرت عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس شخص نے کھجور کو پیوندکاری کرنے کے بعد فروخت کیا تو اس کا پھل پہلے مالک کا ہے اور جس نے غلام کو فروخت کیا اور غلام کا مال تھا تو مال پہلے مالک کا ہے۔ یہ کہ خریدار شرط لگالے۔ شعبہ کہتے ہیں : میں نے ایوب کی حدیث عن نافع میں کھجور کا قصہ عن النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور غلام کا قصہ عن عمر (رض) بیان کیا ہے۔ اور عبدربہ کہتے ہیں کہ یہ دونوں قصے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ہیں۔