(۱۰۸۰۹) وَرَوَاہُ یَحْیَی بْنُ سُلَیْمٍ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أُمَیَّۃَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ عَنْ بَعْضِ بَنِی عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : إِذَا اخْتَلَفَ الْمُتَبَایِعَانِ وَلَیْسَ بَیْنَہُمَا شَاہِدٌ اسْتُحْلِفَ الْبَائِعُ ثُمَّ کَانَ الْمُبْتَاعُ بِالْخِیَارِ إِنْ شَائَ أَخَذَ وَإِنْ شَائَ تَرَکَ ۔
أَخْبَرَنَاہُ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ حُمَیْدٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سُلَیْمٍ فَذَکَرَہُ۔ [حسن لغیرہ]
(١٠٨٠٩) حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب دو بیع کرنے والے اختلاف کریں اور دونوں کے درمیان گواہ بھی کوئی نہ ہو تو فروخت کرنے والے سے قسم کا مطالبہ کیا جائے گا۔ پھر خریدار کو اختیار ہوگا۔ اگر چاہے تو لے لے یا واپس کر دے۔