hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10853

.

سنن البيهقي

10853
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۸۴۸) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا جَہْضَمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْیَمَامِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَیْدٍ الْعَبْدِیِّ عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ قَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ بَیْعِ مَا فِی بُطُونِ الأَنْعَامِ حَتَّی تَضَعَ وَعَمَّا فِی ضُرُوعِہَا إِلاَّ بِکَیْلٍ وَعَنْ شِرَائِ الْغَنَائِمِ حَتَّی تُقْسَمَ وَعَنْ شِرَائِ الصَّدَقَاتِ حَتَّی تُقْبَضَ وَعَنْ شِرَائِ الْعَبْدِ وَہُوَ آبِقٌ وَعَنْ ضَرْبَۃِ الْغَائِصِ۔ وَہَذِہِ الْمَنَاہِی وَإِنْ کَانَتْ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ بِإِسْنَادٍ غَیْرِ قَوِیٍّ فَہِیَ دَاخِلَۃٌ فِی بَیْعِ الْغَرَرِ الَّذِی نُہِیَ عَنْہُ فِی الْحَدِیثِ الثَّابِتِ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔ [منکر۔ اخرجہ عبدالرزاق ۱۴۳۷۵۔ ابن ماجہ ۲۱۹۶]
(١٠٨٤٨) حضرت ابو سعید خدری (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جانوروں کے پیٹ والے بچے کی بیع سے منع فرمایا جب تک اس کو جنم نہ دے اور ان کے تھنوں کے دودھ کی الایہ کی ماپ کے ساتھ ہو اور غنیمتوں کے مال کو خریدنے سے منع فرمایا جب تک تقسیم نہ ہو اور صدقات کو خریدنے سے بھی منع فرمایا جب تک قبضہ میں نہ لیے جائیں اور بھگوڑے غلام کو خریدنے سے منع فرمایا اور غوطہ خور کے غوطہ کی بیع سے بھی منع فرمایا۔
نوٹ : یہ تمام اشیاء بیع غرر میں شامل ہیں ‘ اگرچہ یہ حدیث صحیح سند سے ثابت نہیں لیکن یہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ثابت ہے۔