hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10861

.

سنن البيهقي

10861
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۸۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ السُّوسِیُّ وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ بْنِ مَزْیَدٍ أَخْبَرَنَا أَبِی حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنِی عَمْرُو بْنُ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَرْسَلَ عَتَّابَ بْنَ أُسَیْدٍ إِلَی أَہْلِ مَکَّۃَ : أَنْ أَبْلِغْہُمْ عَنِّی أَرْبَعَ خِصَالٍ : إِنَّہُ لاَ یَصْلُحُ شَرْطَانِ فِی بَیْعٍ وَلاَ بَیْعٌ وَسَلَفٌ وَلاَ بَیْعُ مَا لَمْ یَمْلِکْ وَلاَ رِبْحُ مَا لَمْ یَضْمَنْ۔ [حسن۔ تقدم برقم ۱۰۸۲۸]
(١٠٨٥٦) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عتاب بن اسید کو مکہ والوں کی طرف روانہ کیا اور فرمایا : میری طرف سے ان کو چار خصلتوں کے بارے میں بتانا : 1 ایک بیع میں دو شرطیں جائز نہیں 2 بیع اور قرض 3 جس کے مالک نہ ہوں اسے فروخت نہ کریں۔ 4 اس چیز کے نفع سے فائدہ اٹھا ناجائز نہیں جس کے نقصان کی ذمہ داری نہ ہو۔