hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1087

.

سنن البيهقي

1087
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۸۸) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ عَنْ سَعِیدٍ عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ : لاَ تُوضَعُ الْعِصَابُ وَالْجَبَائِرُ عَلَی الْجُرْحِ وَالْکَسْرِ إِذَا کَانَ فِی مَوْضِعِ الْوُضُوئِ حَتَّی یَتَوَضَّأَ وُضُوئَ ہُ لِلصَّلاَۃِ وَیَغْسِلَ مَوْضِعَ ذَلِکَ الْجُرْحِ لِمَا ظَہَرَ مِنْ دَمِہِ۔[ضعیف]
(١٠٨٨) قتادہ (رض) سے روایت ہے کہ زخم یا ٹوٹی ہوئی چیز پر پٹیاں نہیں رکھیں جائیں گی، اگر یہ زخم وضو کی جگہ پر ہو، جب تک کہ نماز جیسا وضو کرے اور اس زخم کی جگہ کو دھولے جس سے خون ظاہر ہوا ہے۔