hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1095

.

سنن البيهقي

1095
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ : ذِکْرُ أَبِی سَعِیدٍ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ وَہْمٌ وَلَیْسَ بِمَحْفُوظٍ ہُوَ مُرْسَلٌ۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَفِیہِ اخْتِلاَفٌ ثَالِثٌ۔ [صحیح]
(١٠٩٦) (الف) ابو داؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث میں ابوسعید کا ذکر وہم ہے، وہ محفوظ نہیں بلکہ مرسل ہے۔
(ب) شیخ فرماتے ہیں : اس میں ایک تیسرا اختلاف بھی ہے۔