hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10960

.

سنن البيهقي

10960
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۹۵۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ حَدَّثَنِی ثَوْرُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَبِی الْغَیْثِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- : قَالَ مَنْ أَخَذَ أَمْوَالَ النَّاسِ یُرِیدُ أَدَائَ ہَا أَدَّاہَا اللَّہُ عَنْہُ وَمَنْ أَخَذَہَا یُرِیدُ إِتْلاَفَہَا أَتْلَفَہَا اللَّہُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ الأُوَیْسِیِّ عَنْ سُلَیْمَانَ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۲۵۷]
(١٠٩٥٥) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے لوگوں سے مال قرض لیا اور ادا کرنے کی نیت ہے تو اس کی جانب سے اللہ ادا فرمائیں گے اور جو مال لے کر ہڑپ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو اللہ اس کا مال تلف کردیں گے۔