(۱۰۹۵۹) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ الْفَضْلِ عَنْ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مِنْہَالٍ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ الْفَضْلِ قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ یَقُولُ کَانَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا تَدَّانُ فَقِیلَ لَہَا مَا لَکِ وَالدَّیْنَ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : مَا مِنْ عَبْدٍ کَانَتْ لَہُ نِیَّۃٌ فِی أَدَائِ دَیْنِہِ إِلاَّ کَانَ لَہُ مِنَ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ عَوْنٌ ۔ فَأَنَا أَلْتَمِسُ ذَلِکَ الْعَوْنَ۔
لَفْظُ حَدِیثِ الْحَجَّاجِ وَقِیلَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ جَعْفَرٍ۔[حسن لغیرہ۔ اخرجہ احمد ۶/ ۷۲]
(١٠٩٥٩) محمد بن علی فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) قرض لیتیں ان سے کہا گیا : آپ کو کیا ہے کہ آپ قرض لیتی ہیں ؟ فرماتی ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے کہ جس کی قرض کو ادا کرنے کی نیت ہو اللہ اس کی مدد فرماتے ہیں، میں تو اس کی مدد کی متلاشی ہوں۔