hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1098

.

سنن البيهقي

1098
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۹۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ الرَّفَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو : عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی أُوَیْسٍ وَعِیسَی بْنُ مِینَائَ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : کَانَ مَنْ أَدْرَکْتُ مِنْ فُقَہَائِنَا الَّذِینَ یُنْتَہَی إِلَی قَوْلِہِمْ مِنْہُمْ سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ فَذَکَرَ الْفُقَہَائَ السَّبْعَۃَ مِنَ الْمَدِینَۃِ وَذَکَرَ أَشْیَائَ مِنْ أَقَاوِیلِہِمْ وَفِیہَا وَکَانُوا یَقُولُونَ : مَنْ تَیَمَّمَ فَصَلَّی ثُمَّ وَجَدَ الْمَائَ وَہُوَ فِی وَقْتٍ أَوْ فِی غَیْرِ وَقْتٍ فَلاَ إِعْادَۃَ عَلَیْہِ ، وَیَتَوَضَّأُ لِمَا یَسْتَقْبِلُ مِنَ الصَّلَوَاتِ وَیَغْتَسِلُ ، وَالتَّیَمُّمُ مِنَ الْجَنَابَۃِ وَالْوُضُوئُ سَوَائٌ۔ وَرُوِّینَاہُ عَنِ الشَّعْبِیِّ وَالنَّخَعِیِّ وَالزُّہْرِیِّ وَغَیْرِہِمْ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابو داؤد ۳۳۹]
(١٠٩٩) عبدالرحمن بن ابی الزناد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے کئی فقہاء کو دیکھا جو اسی کے قائل تھے، ان میں سے سعید بن مسیب اور مدینہ کے سات فقہاء اور کچھ اور لوگ تھے جو کہتے تھے : جس نے تیمم کیا اور نماز پڑھی، پھر پانی پایا اور نماز کا وقت تھا یا ختم ہوچکا تھا بہرحال اس پر نماز کا لوٹانا واجب نہیں ہے وہ اگلی نمازوں کے لیے وضو کرے گا اور غسل کرے گا اور جنابت سے تیمم اور وضو کرنا برابر ہے۔