hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 10987

.

سنن البيهقي

10987
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۹۸۲) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الْقُرَشِیُّ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِی طَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ یَعْنِی أَبَا یُوسُفَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَلِیٍّ یَعْنِی أَبَا أَیُّوبَ الإِفْرِیقِیَّ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : مَنْ وَلِیَ لِیَتِیمٍ مَالاً فَلْیَتْجَرْ بِہِ وَلاَ یَدَعْہُ حَتَّی تَأْکُلَہُ الصَّدَقَۃُ ۔ وَقَدْ رُوِّینَاہُ فِی کِتَابِ الزَّکَاۃِ عَنِ الْمُثَنَّی بْنِ الصَّبَّاحِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ۔ وَرُوِیَ عَنْ مَنْدَلِ بْنِ عَلِیٍّ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ الشَّیْبَانِیِّ عَنْ عَمْرٍو وَالصَّحِیحُ رِوَایَۃُ حُسَیْنِ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : ابْتَغُوا بِأَمْوَالِ الْیَتَامَی لاَ تَأْکُلُہَا الصَّدَقَۃُ۔ وَقَدْ رُوِّینَاہُ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ عُمَرَ۔ وَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ مُرْسَلاً عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-
(١٠٩٨٢) حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جو شخص یتیم کے مال کا سرپرست بنے وہ اس مال کے ساتھ تجارت کرے اور اس کو یونہی نہ چھوڑ دے کہ وہ زکوۃ کی ادائیگی سے ختم ہوجائے۔ “
اس بارے میں درست روایت حسین المعلم کی ہے۔ وہ عمرو بن شعب سے اور وہ سعید بن مسیب سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب (رض) نے فرمایا : یتیموں کے مالوں میں (تجارت کے ذریعہ ) روزی تلاش کرو۔ مبادا کہ صدقہ اسے ختم کردے۔