hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11003

.

سنن البيهقي

11003
Sunan Al Bayhaqi
(۱۰۹۹۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنِی عَلِیُّ بْنُ حَمْشَاذَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ الْہَیْثَمِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی اللَّیْثِ حَدَّثَنَا الأَشْجَعِیُّ عَنْ سُفْیَانَ عَنِ السُّدِّیِّ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : یَأْکُلُ مَالَ الْیَتِیمِ بِأَصَابِعِہِ لاَ یَزِیدُ عَلَی ذَلِکَ۔
(١٠٩٩٨) عکرمہ ابن عباس (رض) سینقل فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : سرپرست یتیم کے مال سے انگلیوں کے ساتھ کھا سکتا ہے اس سے زیادہ نہیں (یعنی اپنے مال میں اضافہ کرنے کے لیے نہیں، صرف بھوک مٹانے کے لیے لے سکتا ہے) ۔