(۱۱۰۰۱) أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَائِ قَالَ قَالَ لِی عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہِ عَنْہُ : إِنِّی أَنْزَلْتُ نَفْسِی مِنْ مَالِ اللَّہِ بِمَنْزِلَۃِ وَالِی الْیَتِیمِ إِنِ احْتَجْتُ أَخَذَتُ مِنْہُ فَإِذَا أَیْسَرْتُ رَدَدْتُہُ وَإِنِ اسْتَغْنَیْتُ اسْتَعْفَفْتُ۔ [اخرجہ سعید بن منصور رقم ۷۸۸، تفسیر ابن کثیر ۲۔۲۱۸]
(١١٠٠١) اگر حضرت براء فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر (رض) نی فرمایا : میں اللہ کے مال کو ایسے سمجھتا ہوں جیسے یتیم کا سرپرست یتیم کے مال کو سمجھتا ہے ، اگر ضرورت پڑتی ہے تو میں لے لیتا ہوں اور خوشحالی کے وقت لوٹا دیتا ہوں اور اگر ضرورت نہ پڑے تو میں نہیں لیتا “۔ یہ روایت ضعیف ہے۔