hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11020

.

سنن البيهقي

11020
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۰۱۵) قَالَ الشَّیْخُ وَرَوَاہُ إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَسْتَاسٍ وَلَیْسَ بِالْمَشْہُورِ عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: قُضِیَ فِی کَلْبِ الصَّیْدِ أَرْبَعُونَ دِرْہَمًا وَفِی کَلْبِ الْغَنَمِ شَاۃً مِنَ الْغَنَمِ وَفِی کَلْبِ الزَّرْعِ بِفَرَقٍ مِنْ طَعَامٍ وَفِی کَلْبِ الدَّارِ فَرَقٌ مِنْ تُرَابٍ حَقٌّ عَلَی الَّذِی قَتَلَہُ أَنْ یُعْطِیَہُ وَحَقٌّ عَلَی صَاحِبِ الْکَلْبِ أَنْ یَقْبَلَ مَعَ نَقَصٍ مِنَ الأَجْرِ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ حَدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ عَطَائٍ عَنْ إِسْمَاعِیلَ فَذَکَرَہُ۔ [روایت ضعیف ہے]
(١١٠١٥) شیخ فرماتے ہیں : اس روایت کو اسماعیل بن جستاس نے روایت کیا ہے اور یہ عبداللہ بن عمرو بن عاص سے مشہور نہیں ہے، وہ فرماتے ہیں : شکاری کتے کے بارے میں چالیس درہم کا فیصلہ کیا گیا ہے اور بکریوں کی نگرانی والے کتے کے لیے ایک بکری کا جرمانہ مقرر کیا گیا اور کھیتی کی نگرانی کرنے والے کتے کا جرمانہ گندم کا ایک بڑا برتن ہے اور گھریلوکتے کے جرمانہ کا مٹی کے ایک بڑے برتن کا فیصلہ کیا گیا۔ جو کسی کتے کو مارے اس پر واجب ہے کہ وہ مطلوبہ جرمانہ ادا کرے اور کتے کا مالک بھی نیکیوں میں خسارے کے ساتھ اس کو تبدیل کرے۔