(۱۱۰۲۲) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ: عَبْدُاللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ الْبَصْرِیُّ بِمَکَّۃَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِاللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: مَنِ اقْتَنَی کَلْبًا إِلاَّ کَلْبَ مَاشِیَۃٍ نَقَصَ مِنْ أَجْرِہِ کُلَّ یَوْمِ قِیرَاطَانِ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ سُفْیَانَ۔وَقَالَ : إِلاَّ کَلْبَ صَیْدٍ أَوْ مَاشِیَۃٍ ۔
[متفق علیہ]
(١١٠٢٢) حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں : رسول اللہ نے فرمایا : جس نے جانوروں کی رکھوالی والے کتے کے علاوہ کوئی اور کتا پالا تو اس کے اجر سے ہر روز دو قیراط کم ہو نگے۔ صحیح مسلم میں شکاری اور رکھوالی کرنے والے کتے کو مستثنیٰ کیا گیا ہے۔