(۱۱۰۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَبِی الْحَکَمِ الْبَجَلِیِّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنِ اتَّخَذَ کَلْبًا غَیْرَ کَلْبِ زَرْعٍ وَلاَ ضَرْعٍ نَقَصَ مِنْ عَمَلِہِ کُلَّ یَوْمٍ قِیرَاطٌ ۔فَقُلْتُ لاِبْنِ عُمَرَ : إِنْ کَانَ فِی دَارٍ وَأَنَا لَہُ کَارِہٌ فَقَالَ : ہُوَ عَلَی رَبِّ الدَّارِ الَّذِی یَمْلِکُہَا۔
[مسند احمد ۴۷۹۸ و الاوھام للخطیب ۲۳۵۲ روایت ضعیف ہے]
(١١٠٣٠) حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے کھیتی کی حفاظت کرنے والے اور شکاری کتے کے علاوہ کوئی اور کتا پالا تو اس کے اجر سے روزانہ ایک قیراط کم ہوگا۔ ابو الحکم کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) سے پوچھا : اگر گھر میں کتا ہو اور میں اسے ناپسند کرتا ہوں تو انھوں نے جواب دیا : اس کا وبال گھر کے مالک پر ہوگا۔