(۱۱۰۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی بْنِ مُحَمَّدٍ الرَّازِیُّ بِالرَّیِّ أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الدَّبَرِیُّ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنْ عُمَرَ بْنِ زَیْدٍ الصَّنْعَانِیِّ أَخْبَرَنِی أَبُو الزُّبَیْرِ أَنَّہُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ یَقُولُ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنْ أَکْلِ الْہِرِّ وَأَکْلِ ثَمَنِہِ۔ رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ فِی السُّنَنِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ بِإِسْنَادِہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَہَی عَنْ ثَمَنِ الْہِرِّ۔
[مصنف عبدالرزاق ۸۷۴۸، و المجم الاؤسط ۴۵۲۹]
(١١٠٣٧) حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بلے کے کھانے اور اس کی قیمت لینے سے منع کیا ہے۔ امام ابوداؤد (رح) نے اپنی سنن میں عبدالرزاق کی سند سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بلے کی قیمت سے منع کیا ہے۔