hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11050

.

سنن البيهقي

11050
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۰۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْغَافِقِیِّ مِنْ أَہْلِ مِصْرَ وَمَوْلًی لَنَا یُقَالُ لَہُ أَبُو طُعْمَۃَ أَنَّہُمَا خَرَجَا مِنْ مِصْرَ حَاجَّیْنِ فَجَلَسَا إِلَی ابْنِ عُمَرَ فَذَکَرَ الْقَصَّۃَ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ : أَشْہَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَہُوَ یَقُولُ : لَعَنَ اللَّہُ الْخَمْرَ وَشَارِبَہَا وَسَاقِیَہَا وَبَائِعَہَا وَمُبْتَاعَہَا وَعَاصِرَہَا وَمُعْتَصِرَہَا وَحَامِلَہَا وَالْمَحْمُولَۃَ إِلَیْہِ وَآکِلَ ثَمَنِہَا ۔ [نصب الرایۃ ۴/۲۶۳]
(١١٠٤٥) حضرت عمر بن عبدالعزیزعبداللہ بن عبدالرحمن غافقی اور ابو طعمہ دونوں مصر سے مکہ کو حج کرنے کے لیے روانہ ہوئے، وہ دونوں عبدا اللہ بن عمر کے پاس بیٹھے اور مکمل قصہ بیان کیا انھوں نے کہا کہ حضرت ابن عمر (رض) نے فرمایا : میں گو اہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا : شراب پر اللہ کی لعنت ہے اس کے پینے والے پر، اس کے پلانے والے پر ، خریدنے والے پر ، بیچنے والے پر ، نچوڑنے والے پر ، اور نچڑوانے والے پر ، اٹھانے والے پر، جن کے لیے اٹھائی جائے اور اس کی قیمت کھانے والے پر اللہ کی لعنت ہے۔