hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11056

.

سنن البيهقي

11056
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۰۵۱) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ بَرَکَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- جَالِسًا عِنْدَ الرُّکْنِ فَرَفَعَ بَصَرَہُ إِلَی السَّمَائِ فَضَحِکَ وَقَالَ : لَعَنَ اللَّہُ الْیَہُودَ ثَلاَثًا إِنَّ اللَّہَ حَرَّمَ عَلَیْہِمُ الشُّحُومَ فَبَاعُوہَا وَأَکَلُوا أَثْمَانَہَا إِنَّ اللَّہَ إِذَا حَرَّمَ عَلَی قَوْمٍ أَکْلَ شَیْئٍ حَرَّمَ عَلَیْہِمْ ثَمَنَہُ ۔قَالَ وَحَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ بَرَکَۃَ أَبِی الْوَلِیدِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ قَاعِدًا خَلْفَ الْمَقَامِ رَفَعَ بَصَرَہُ إِلَی السَّمَائِ وَقَالَ فَذَکَرَ مَعْنَاہُ رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ فِی السُّنَنِ عَنْ مُسَدَّدٍ۔ [مسند احمد ۱/۲۴۷، و سنن ابی داؤد رقم ۳۴۸۸]
(١١٠٥١) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا، آپ بیت اللہ کے ایک رکن کی ساتھ بیٹھے ہوئے تھے ، پہلے آپ نے آسمان کی طرف نظر اٹھائی۔ پھر مسکرائے اور پھر تین بار فرمایا : اللہ تعالیٰ یہودیوں پر لعنت کرے ، اللہ نے جب ان پر چربی حرام کی تو انھوں نے اسے بیچا اور اس کی قیمت کھالی ، اللہ تعالیٰ جب کوئی چیز حرام کرتا ہے تو اس کی قیمت بھی حرام کردیتا ہے۔ یہی حدیث دوسری سند سے ہے۔ اس میں ابن عباس (رض) فرماتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مقام ابراہیم کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے ، آپ نے اپنی نظر آسمان کی طرف اٹھائی تو پھر بقیہ حدیث بیان کی ۔