hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11068

.

سنن البيهقي

11068
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۰۶۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ : أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ بَیْعِ الْمَائِ فِی الْقِرَبِ فَقَالَ : ہَذَا یَنْزِعُہُ وَیَحْمِلُہُ لاَ بَأْسَ بِہِ لَیْسَ کَفَضْلِ الْمَائِ الَّذِی یَذْہَبُ فِی الأَرْضِ۔ [صحیح ۔رجالہ ثقات وسند ہ متصل]
(١١٠٦٣) ابن جریج فرماتے ہیں : عطاء (رح) سے پوچھا گیا : مشکیزوں میں پانی بیچنا کیسا ہے ؟ جواب دیا : یہ صورت مختلف ہے اس میں تو آدمی پانی کھنچتا ہے اور اسے اٹھاتا ہے اس لیے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ یہ پانی اس زائد پانی کی طرح نہیں ہے جو زمین میں ہی خشک ہوجاتا ہے۔