hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11132

.

سنن البيهقي

11132
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۱۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِی مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْعَبَدِیُّ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِیُّ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ عَنْ أُمِّ کُلْثُومٍ قَالَ ابْنُ وَہْبٍ فِی رِوَایَتِہِ أُمِّ کُلْثُومٍ بِنْتِ أَبِی سَلَمَۃَ قَالَتْ : لَمَّا تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أُمَّ سَلَمَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَ لَہَا : إِنِّی قَدْ أَہْدَیْتُ إِلَی النَّجَاشِیِّ أَوَاقٍ مِنْ مِسْکٍ وَحُلَّۃً وَإِنِّی لاَ أُرَاہُ إِلاَّ قَدْ مَاتَ وَلاَ أُرَی الْہَدِیَّۃَ الَّتِی أَہْدَیْتُ إِلَیْہِ إِلاَّ سَتُرَدُّ فَإِذَا رُدَّتْ إِلَیَّ فَہِیَ لَکِ أَوْ لَکُنَّ ۔ فَکَانَ کَمَا قَالَ ہَلَکَ النَّجَاشِیُّ عَنْہُ فَلَمَّا رُدَّتْ إِلَیْہِ الْہَدِیَّۃُ أَعْطَی کُلَّ امْرَأَۃٍ مِنْ نِسَائِہِ أُوقِیَّۃٍ مِنْ ذَلِکَ الْمِسْکِ وَأَعْطَی سَائِرَہُ أُمَّ سَلَمَۃَ وَأَعْطَاہَا الْحُلَّۃَ۔ وَفِی رِوَایَۃِ مُسَدَّدٍ : إِلاَّ سَتُرَدُّ عَلَیَّ فَإِنْ رُدَّتْ عَلَیَّ أَظُنُّہُ قَالَ قَسَمْتُہَا بَیْنَکُنَّ أَوْ فَہِیَ لَکِ۔ قَالَ: فَکَانَ کَمَا قَالَ۔ [ضعیف ہے: طبقات ابن سعد۸/۹۶]
(١١١٢٧) ابن وھب مسلم بن خالد سے ، وہ موسیٰ بن عقبہ سے اور وہ ام کلثوم سے روایت کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ام سلمہ (رض) سے شادی کی تو اسے کہا : میں نے نجاشی کو چند اوقیے مشک اور ایک جوڑا تحفہ کے طورپر بھیجا ہے، لیکن اب وہ فوت ہوگیا ہے۔ لگتا ہے وہ سامان واپس آئے گا۔ اگر وہ واپس آگیا تو وہ تمہارا ہوگا یا فرمایا : تم سب کا ہوگا۔ اسی طرح ہوا نجاشی ہلاک ہوگیا اور وہ تحفے واپس آگئے تو آپ نے اپنی ہر بیوی کو اس میں سے ایک ایک اوقیہ دیا اور باقی ابو سلمہ کو دیا اور وہ حلہ بھی انھیں دیا۔
سید کی روایت میں ہے : مگر وہ مجھے واپس دے دیا جائے گا، اگر مجھے واپس مل گئے تو وہ میں تمہارے درمیان تقسیم کر دوں گا یا فرمایا : وہ سامان تیرا ہوگا ۔